: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21دسمبر(ایجنسی) چندرائن گٹہ کے علاقہ کندیکل گیٹ میں اتوار کی رات پیش آئے سڑک حادثہ میں 26 سالہ اے شیوا ہلاک ہوگیاپولیس کے مطابق شیوا کی گاڑی سڑک پر پھسل
جانے سے ہوئی - اے شیوا کو شدید زخمی حالت میں عثمانیہ دواخانہ منتقل کیا گیا -جہاں ڈاکٹروں نے بعد معائنہ اسے مردہ قراردے دیا-